-->
امریکہ کا چینی حکام پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

امریکہ کا چینی حکام پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ عوامی جمہوریہ چین سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ فوری طور پر سنکیانگ میں جبر و تشدد بند کرے، جہاں لوگوں کو اذیت دینے کی غرض سے زیر حراست رکھا جاتا ہے انھیں رہا کیا جائے اور بیرون ملک رہنے والے چینی مسلمان گروپوں کو ملک آنے پر مجبور نہ کیا جائے جنھیں صعوبتیں جھیلنا پڑتی ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2M12VrE

Related Posts

0 Response to "امریکہ کا چینی حکام پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3