-->
فوجی انخلا کا طریقہ کار طے کرنے کے لیے امریکہ اپنا وفد بھیجے، عراقی وزیر اعظم

فوجی انخلا کا طریقہ کار طے کرنے کے لیے امریکہ اپنا وفد بھیجے، عراقی وزیر اعظم

ایک بیان میں، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان، مورگن اورٹیگس نے کہا ہے کہ امریکی اور عراقی حکومتوں کے مابین گفتگو کی ضرورت ہے۔ لیکن، یہ بات چیت صرف سیکیورٹی کے معاملے پر ہو گی۔ لیکن، اس کی ضرورت ہمارے مالیاتی، اقتصادی اور سفارتی پارٹنرشپ کے لیے نہیں ہے‘‘۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uChuvq

0 Response to "فوجی انخلا کا طریقہ کار طے کرنے کے لیے امریکہ اپنا وفد بھیجے، عراقی وزیر اعظم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3