
بین الافغان امن مذاکرات کا دو روزہ اجلاس آئندہ ہفتے چین میں ہوگا: طالبان
اس حوالے سے، کابل میں افغان قومی سلامتی کونسل کے ترجمان، کبیر حقمل نے وائس آف امریکہ کی افغان سروس کو بتایا ہے کہ بین الافغان مکالمے کے انعقاد کی بات جب حکومتِ افغانستان سے کی گئی تو حکام کا کہنا تھا کہ معاملہ ابھی زیر غور ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32NJZCJ
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32NJZCJ
0 Response to "بین الافغان امن مذاکرات کا دو روزہ اجلاس آئندہ ہفتے چین میں ہوگا: طالبان"
Post a Comment