
تھائی لینڈ: آبشار میں گرنے سے گیارہ ہاتھی ہلاک
ہفتے کے روز ہاتھیوں کا ایک گروپ پہاڑ کی چوٹی سے دریا پار کر رہا تھا کہ تندو تیز آندھی کے جھکڑوں نے انہیں دھکیل کر 200 میٹر بلند چوٹی سے ہیو ناروک آبشار میں گرا دیا۔ اس ڈار میں سے صرف دو ہاتھیوں کو ہی زندہ بچایا جا سکا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2AQ3Swu
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2AQ3Swu
0 Response to "تھائی لینڈ: آبشار میں گرنے سے گیارہ ہاتھی ہلاک"
Post a Comment