
امریکی انخلا کے بعد شامی کرد ملیشیا کے آپشن
گزشتہ اگست میں امریکہ اور ترکی کے درمیان کے معاہدے کے بعد ترک فوج اور شام میں کرد فوج کے درمیان ایک بفر زون تشکیل دیا گیا تھا۔ تاہم ترکی اپنی سرحد کے قریب واقع شام کے علاقے پر حملہ کر کے کردوں کو وہاں سے بے دخل کرنے کی دھمکی دیتا رہا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35jWtDo
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35jWtDo
0 Response to "امریکی انخلا کے بعد شامی کرد ملیشیا کے آپشن"
Post a Comment