
پینٹاگان کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم کا 10 ارب ڈالر کا ٹھیکہ مائکروسافٹ کو مل گیا
'جوائنٹ انٹرپرائز ڈفینس انفرا اسٹرکچر' کا نظام صیغہ راز کی نوعیت کا وسیع ڈیٹا اسٹور اور پروسیس کرے گا، جس سے امریکی فوج مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے جنگ کے بارے میں اپنی منصوبہ بندی اور لڑنے کی استعداد بڑھانے میں پیش رفت کرے گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31NCM40
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31NCM40
0 Response to "پینٹاگان کلاؤڈ کمپیوٹنگ سسٹم کا 10 ارب ڈالر کا ٹھیکہ مائکروسافٹ کو مل گیا"
Post a Comment