
پاکستانی کرکٹرز کے این او سی منسوخ، ٹی 10 لیگ میں شرکت غیر یقینی
جن کھلاڑیوں کے این اوسی منسوخ کئے گئے ہیں ان میں شعیب ملک، محمد عامر، محمد حفیظ، وہاب ریاض، محمد حسنین، عماد وسیم، فہیم اشرف، حارث رؤف، سہیل اختر، سہیل تنویر محمد عرفان، انور علی اور مرزا احسن شامل ہیں۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PhM8lR
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PhM8lR
0 Response to "پاکستانی کرکٹرز کے این او سی منسوخ، ٹی 10 لیگ میں شرکت غیر یقینی"
Post a Comment