
نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا: 'منظور آفریدی رن بنائے بغیر آؤٹ'
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ترجمان اور پی ٹی آئی کے رہنما شوکت علی یوسفزئی کا کہنا ہے کہ منظور آفریدی کی بطور نگران وزیراعلیٰ نامزدگی کا کوئی سرکاری اعلان نہیں ہوا ہے اور نہ ہی ان کا نام واپس لینے کا کوئی فیصلہ ہوا ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2IYcBiI
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2IYcBiI
0 Response to "نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا: 'منظور آفریدی رن بنائے بغیر آؤٹ'"
Post a Comment