
اسامہ بن لادن کا بیٹا افغانستان کے فوجی آپریشن میں ہلاک
وائٹ ہاؤس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حمزہ بن لادن کی ہلاکت سے القاعدہ گروپ اپنے ایک اہم لیڈر سے محروم ہو گیا ہے۔ وہ اپنے گروپ کا ایک با اثر لیڈر تھا اور اپنے باپ کے حوالے سے اس کی خاصی علامتی اہمیت تھی۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34JXBQH
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34JXBQH
0 Response to "اسامہ بن لادن کا بیٹا افغانستان کے فوجی آپریشن میں ہلاک"
Post a Comment