
فوج کے لیے 15 ستمبر تک ویکسین لگوانا لازم قرار دیا جا سکتا ہے، امریکی وزیر دفاع
ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ کے پیش نظر کئی ملکوں میں ویکسین کو لازمی کیے جانے سے متعلق فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ اس مہلک وائرس کے پھیلنے سے امریکہ میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد اور اسپتالوں پر بوجھ میں اضافہ ہوا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3Atztkc
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3Atztkc
0 Response to "فوج کے لیے 15 ستمبر تک ویکسین لگوانا لازم قرار دیا جا سکتا ہے، امریکی وزیر دفاع"
Post a Comment