
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پابندیاں 30 ویں روز میں داخل
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا کہ فون لائنز، انٹرنیٹ اور مواصلاتی رابطے فوری طور پر بحال کیے جائیں کیونکہ یہ کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32inMfg
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32inMfg
0 Response to "بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پابندیاں 30 ویں روز میں داخل"
Post a Comment