
وینزویلا: نرس کی تنخواہ دس ڈالر ماہانہ، مگر اس سے ملتا کچھ نہیں
وینزویلا پر عائد اقتصادی پابندیوں نے وہاں زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے۔ مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے۔ بے روزگاری بڑھ رہی ہے۔ بھوک کے ستائے لوگ ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ نرسنگ کا شعبہ اس صورت حال سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Zs6nip
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Zs6nip
0 Response to "وینزویلا: نرس کی تنخواہ دس ڈالر ماہانہ، مگر اس سے ملتا کچھ نہیں"
Post a Comment