
ہانگ کانگ: چاقو بردار شخص کا جمہوریت پسند مظاہرین اور سیاست دان پر حملہ
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق حملہ آور نے لوگوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہانگ کانگ چین کا حصہ ہے۔ البتہ بعد ازاں حملہ آور کو ہجوم نے پکڑ لیا اور پولیس کی آمد سے قبل اسے بری طرح پیٹا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36vuVf8
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36vuVf8
0 Response to "ہانگ کانگ: چاقو بردار شخص کا جمہوریت پسند مظاہرین اور سیاست دان پر حملہ"
Post a Comment