بھارتی انتظامیہ کے مطابق کشمیر کو جبری طور پر بھارت کا حصہ نہیں بنایا گیا
آل انڈیا کانگریس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ’’چونکہ یہ منظوری بھارتی کشمیر کے گورنر کے ذریعے لی گئی، جو کہ عوامی نمائندہ نہیں ہے، اس لیے کانگریس پارٹی کا مؤقف ہے کہ یہ ایک غیر آئینی اقدام ہے، جسے جموں اور کشمیر کے عوام کی حمایت حاصل نہیں‘‘۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NcPt4O
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NcPt4O
0 Response to "بھارتی انتظامیہ کے مطابق کشمیر کو جبری طور پر بھارت کا حصہ نہیں بنایا گیا"
Post a Comment