
بھارت کشمیر میں کیے گئے اقدامات فوری واپس لے، ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیر کی خودمختاری ختم کر کے اسے دو حصوں میں تقسیم کیے جانے کے بعد سے کشمیری عوام کو گھروں میں بند کر دیا گیا ہے اور کشمیری قیادت بھی نظر بند ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z0qUhW
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z0qUhW
0 Response to "بھارت کشمیر میں کیے گئے اقدامات فوری واپس لے، ہیومن رائٹس واچ"
Post a Comment