-->
نیپال کی پارلیمنٹ سے نیا نقشہ منظور، بھارت کا اعتراض

نیپال کی پارلیمنٹ سے نیا نقشہ منظور، بھارت کا اعتراض

ملک کے نقشے کی ترتیب نو کے لیے ایک ترمیمی بل ایوان میں ووٹنگ کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ ایوان میں موجود تمام 258 ارکان نے نقشے کے حق میں ووٹ دیا۔ بل کے خلاف ایک بھی ووٹ نہیں پڑا۔ ایوان میں کل 275 ارکان ہیں مگر موجود 258 تھے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3e0SBLN

Related Posts

0 Response to "نیپال کی پارلیمنٹ سے نیا نقشہ منظور، بھارت کا اعتراض"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3