
’تناؤ کے باوجود، ایران کا اوپیک چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں‘
تیل کے ایرانی وزیر نے کہا ہے کہ ’’اوپیک چھوڑنے کا ایران کا کوئی ارادہ نہیں۔۔۔افسوس ہے کہ اوپیک کے کچھ ارکان نے تنظیم کو سیاسی فورم بنا رکھا ہے، جو تنظیم کے دو بانیوں، ایران اور ونزویلا سے محاذ آرائی میں ملوث ہیں‘‘۔
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2EZTa8X
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2EZTa8X
0 Response to "’تناؤ کے باوجود، ایران کا اوپیک چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں‘"
Post a Comment