
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل پاکستان میں کرانے کا عزم
پاکستان سپر لیگ کے اب تک چار ایڈیشنز ہو چکے ہیں جو متحدہ عرب امارات اور پاکستان میں مشترکہ طور پر منعقد ہوئے تاہم پی سی کی جانب سے اس عزم کو دوہرایا جارہا ہے کہ ایڈیشن فائیو کے تمام میچز پاکستان میں ہی کھیلے جائیں گے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OE2JSn
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OE2JSn
0 Response to "پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل پاکستان میں کرانے کا عزم"
Post a Comment