
ایشین گیمز ہاکی: دفاعی چیمپئن بھارت کو اپ سیٹ شکست
بھارت کے ہرمن پریت سنگھ نے کھیل کے 33 ویں منٹ میں پنالٹی کارنر پر بال گول میں پھینک کر ٹیم کو ایک۔صفر کی برتری دلا دی۔ لیکن، یہ برتری زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی اور 39 ویں منٹ میں ملائیشیا کے فیصل ساری نے گول کرکے میچ ایک۔ایک گول سے برابر کر دیا
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NAUyBs
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NAUyBs
0 Response to "ایشین گیمز ہاکی: دفاعی چیمپئن بھارت کو اپ سیٹ شکست"
Post a Comment