-->
دوحہ: امریکہ، طالبان امن مذاکرات کے نویں دور کا آغاز

دوحہ: امریکہ، طالبان امن مذاکرات کے نویں دور کا آغاز

دو طالبان ترجمانوں نے بتایا ہے کہ جمعرات کی شام امریکہ اور طالبان نمائندوں کے درمیان بات چیت کا نواں دور شروع ہوا؛ جب کہ امن مذاکرات کے اِس دور میں شریک ایک اعلیٰ امریکی اہلکار نے بتایا کہ قطر کے دارالحکومت، دوحہ میں ’’باریک تفاصیل طے کرنے کے لیے فیصلہ کُن ملاقات کا آغاز ہوگیا ہے‘‘۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MxahED

Related Posts

0 Response to "دوحہ: امریکہ، طالبان امن مذاکرات کے نویں دور کا آغاز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3