
سب کچھ ٹھیک ہے کا حکومتی دعویٰ درست نہیں: کشمیری اسٹوڈنٹ لیڈر
شہلا رشید نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کا یہ دعویٰ کہ آئینی شق 370 ختم کرنے کے اقدام کے نتیجے میں جموں و کشمیر میں سرمایہ کاری ہوگی اور خوش حالی آئے گی۔ بقول ان کے، ’’اگر معاملہ اتنا ہی خوش کُن ہے تو اقدام کے نتیجے میں کشمیر بند کیوں پڑا ہے؟ وہاں عید پر بھی ماتمی ماحول کیوں برپہ ہے؟‘‘۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/300SY1R
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/300SY1R
0 Response to "سب کچھ ٹھیک ہے کا حکومتی دعویٰ درست نہیں: کشمیری اسٹوڈنٹ لیڈر"
Post a Comment