-->
امریکی بحریہ کے سربراہ رچرڈ اسپنسر عہدے سے فارغ

امریکی بحریہ کے سربراہ رچرڈ اسپنسر عہدے سے فارغ

نیوی سیلر ایڈورڈ گلیگر کی تنزلی اور صدر ٹرمپ کی اُسے عہدے پر دوبارہ بحالی کے بعد فوج اور صدر کے درمیان شدید کشیدگی پائی جاتی تھی۔ صدر ٹرمپ کے بقول، "نیوی نے سیلر کو تمام بڑے جرائم سے بری کرنے کے باوجود اس کے ساتھ بہت بُرا برتاؤ کیا جسے میں نے عہدے پر بحال کر دیا ہے۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Dfr20i

Related Posts

0 Response to "امریکی بحریہ کے سربراہ رچرڈ اسپنسر عہدے سے فارغ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3