-->
جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکہ، تین افراد زخمی

جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکہ، تین افراد زخمی

افغانستان کے شہر جلال آباد میں قائم پاکستانی قونصلیٹ جنرل کے باہر گھریلو ساختہ بم کا دھماکہ ہوا ہے جس میں تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی قونصلیٹ جنرل کا تمام عملہ محفوظ ہے۔ تاہم ایک پولیس اہلکار اور ویزے کی درخواست کیلئے آنے والے دو افراد مبینہ طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا دفتر کارجہ افغان حکام کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ قونصلیٹ جنرل اور عملے کی سلامتی کو بہتر بنایا جا سکے۔ اس سلسلے میں مذید تفصیلات کا انتظار ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZgUoJn

Related Posts

0 Response to "جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکہ، تین افراد زخمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3