-->
آسام کے 20 لاکھ افراد کی شہریت منسوخ کردی گئی

آسام کے 20 لاکھ افراد کی شہریت منسوخ کردی گئی

ناقدین نے الزام لگایا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی حکمراں ہندو قوم پرست جماعت غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کاروائی کرکے اپنے جذبات کو سکون پہنچا رہی ہے۔ وہ صرف مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے لئے اس قانونی مسودے کا غلط استعمال کررہی ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ugqa3o

Related Posts

0 Response to "آسام کے 20 لاکھ افراد کی شہریت منسوخ کردی گئی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3