
امن عمل کی کوششیں، خلیل زاد کا افغانستان اور قطر کا دورہ
ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ دورہ کابل کے دوران، خلیل زاد امن عمل کے اگلے اقدامات سے متعلق افغان حکومت کے ساتھ قریبی مشاورت کریں گے، جس میں بین الافغان مذاکرات میں شرکت کے لیے ایک قومی مذاکراتی ٹیم تشکیل دینا شامل ہوگا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32MmDxm
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32MmDxm
0 Response to "امن عمل کی کوششیں، خلیل زاد کا افغانستان اور قطر کا دورہ"
Post a Comment