-->
بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم ہوں گے

بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم ہوں گے

منگل کے روز سامنے آنے والے انتخابی نتائج کے مطابق بورس جانسن 92 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ جب کہ ان کے مدمقابل وزیر خارجہ جرمی ہنٹ تقریباً 46 ہزار ووٹ لے سکے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32IHZfc

Related Posts

0 Response to "بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم ہوں گے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3