-->
مشرقی چین میں سمندری طوفان، 18 افراد ہلاک

مشرقی چین میں سمندری طوفان، 18 افراد ہلاک

لیکیما نامی طوفان سے سب زیادہ متاثر مشرقی صوبہ 'زیجیانگ' ہوا جہاں ہفتے کی صبح 187 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے لگیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MRhlLK

Related Posts

0 Response to "مشرقی چین میں سمندری طوفان، 18 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3