
سری لنکا کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ورلڈکپ 2019 کا چوالیسواں میچ آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہیڈنگلے گراؤنڈ لیڈز میں کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے لہذا بھارت فیلڈنگ کرے گا۔ بھارت ،بنگلہ دیش کو ہرا کر پہلے ہی سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرچکا ہے جبکہ سری لنکا کا آج آخری میچ ہے۔ پوائنٹس ٹیبل بھارت13پوائنٹس کے ساتھدوسرے اور سری لنکا8 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XzcLII
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XzcLII
0 Response to "سری لنکا کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ"
Post a Comment