-->
فیس بک کو لاکھوں صارفین کے ڈیٹا چوری پر ایک ارب ڈالر جرمانہ ہو سکتا ہے

فیس بک کو لاکھوں صارفین کے ڈیٹا چوری پر ایک ارب ڈالر جرمانہ ہو سکتا ہے

ہیکرز کو فیس بک کے لاکھوں صارفین کی تصویروں تک 12 دن کے لیے رسائی حاصل رہی۔ فیس بک کو ڈیٹا چوری کا علم ستمبر میں ہی ہو گیا تھا لیکن اس نے دو مہینوں کے بعد نومبر میں یورپی ریگولیٹر کو اس کی اطلاع دی، جو یورپی ضابطوں کی خلاف ورزی ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CosXjq

Related Posts

0 Response to "فیس بک کو لاکھوں صارفین کے ڈیٹا چوری پر ایک ارب ڈالر جرمانہ ہو سکتا ہے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3