
انقرہ: مزید روسی میزائلوں کی رسد کا سلسلہ جاری
امریکہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر روسی میزائل تعینات کیے جاتے ہیں تو امریکہ ایف 35 جیٹ طیارے ترکی کو فراہم نہیں کرے گا، اور ترکی کی کمپنیوں کو ایف 35 کے پیچیدہ اور مہنگے اہم پرزہ جات تیار کرنے کے ٹھیکے منسوخ کیے جائیں گے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XE3GhA
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XE3GhA
0 Response to "انقرہ: مزید روسی میزائلوں کی رسد کا سلسلہ جاری"
Post a Comment