
امریکی وفد منگل کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہو گا
پینٹاگان کے اہل کاروں کا کہنا تھا کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری چاہتا ہے اور وہ علاقائی اور عالمی دہشت گردی کے خطرات کے خاتمے کے لیے تعاون پر مبنی باہمی کوششوں کا منتظر ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QERGVBm
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QERGVBm
0 Response to "امریکی وفد منگل کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہو گا"
Post a Comment