’میڈ میکس‘ کے نام سے پکارے جانے والے روسی باکسر میکسِم لڑائی کے بعد ڈریسنگ روم تک جانے کے قابل بھی نہیں تھے۔ انہیں اُٹھا کر فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2y5Zfga
0 Response to "’صرف ایک مکا کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے‘"
Post a Comment