-->
امریکی سینیٹ میں 2200 ارب ڈالر کا ریلیف پیکج منظور

امریکی سینیٹ میں 2200 ارب ڈالر کا ریلیف پیکج منظور

اس پیکج کو ایوان نمائندگان میں پیش کیا جائے گا جس کا اجلاس جمعہ کی صبح طلب کیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں نیوز بریفنگ کے دوران کہا تھا کہ جیسے ہی بل ان کی میز پر پہنچے گا، وہ فوراً اس پر دستخط کردیں گے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3duLBXB

Related Posts

0 Response to "امریکی سینیٹ میں 2200 ارب ڈالر کا ریلیف پیکج منظور"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3