
بھارتی کشمیر میں مزید 11،000 حفاظتی اہلکاروں کی تعیناتی
اتنی بڑی تعداد میں اضافی فورسز کی تعیناتی نے ریاست میں طرح طرح کی افواہوں اور قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے۔ کئی لوگوں کی طرف سے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امرناتھ یاترا کے بعد نریندر مودی حکومت ریاست میں جاری تحریکِ مزاحمت کو دبانے کے لیے سخت گیر اقدامات اٹھا سکتی ہے
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Y6xGmt
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Y6xGmt
0 Response to "بھارتی کشمیر میں مزید 11،000 حفاظتی اہلکاروں کی تعیناتی"
Post a Comment