
آسٹریلیا کی بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ جاری
دونوں ٹیمیں اب تک 5 ،5میچز کھیل چکی ہیں۔آسٹریلیا نے چار میں کامیابی حاصل کی جبکہ ایک میچ بارش کے سبب منسوخ ہوگیا تھا جبکہ بنگلہ دیش 5میچز میں سے 2 میں کامیاب اور 2 میں ناکام رہا ہےجبکہ اس کا بھی ایک میچ بارش کی نذر ہوچکا ہے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2IUsMi1
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2IUsMi1
0 Response to "آسٹریلیا کی بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ جاری"
Post a Comment