
'مخالف امیدواروں کی معلومات کا حصول جائز ہے'
چین یا روس کی جانب سے معلومات کی فراہمی کے سوال پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ 'میرا خیال ہے کہ آپ کو دوسروں کی بات سننی چاہیے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ تاہم صدر نے واضح کیا کہ اس عمل کو ہم بیجا مداخلت قرار نہیں دے سکتے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2IcC49Q
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2IcC49Q
0 Response to "'مخالف امیدواروں کی معلومات کا حصول جائز ہے'"
Post a Comment