-->
بھارت کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بھارت کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ مانچسٹر میں آج ورلڈ کپ 2019 کا 34 واں میچ ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے اب تک اس ورلڈ کپ میں 6 میچز کھیلے ہیں جن میں سے اب تک صرف ایک ہی میچ میں اسے کامیابی ملی ہے جبکہ بھارت نے 5 میچز میں سے 4میں کامیابی حاصل کی ہے۔ آج کا میچ جیتنے کی صورت میں بھارت سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلے گا، اس لئے یہ میچ اس کے لئے بہت اہم ہے۔ ویسٹ انڈین ممکنہ ٹیم: جیسن ہولڈر، کرس گیل، شائی ہوپ، ڈیرن براوو، شمرون ہیٹمیئر، نکولس پورن، آندرے رسل، کارلوس بریتھ ویٹ، ایشلے نرس، شیلڈن کوٹریل اور اوشان تھومس۔ بھارتی ممکنہ ٹیم:  روہت شرما، کے ایل راہول، ویرات کوہلی، وجے شنکر، ایم ایس دھونی، ہاردک پانڈیا، کیدر جادھو، کلدیپ یادو، یوزوندرا چہل، رویندرا جدیجا ، محمد شامی، جسپریت بمراہ  

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IPORiN

Related Posts

0 Response to "بھارت کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3