-->
جنوبی افریقہ ٹاس جیت گیا، بنگلا دیش پہلے بیٹنگ کرے گا

جنوبی افریقہ ٹاس جیت گیا، بنگلا دیش پہلے بیٹنگ کرے گا

ورلڈ کپ کرکٹ 2019 کا آج پانچواں میچ جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش کے درمیان اوول میں کھیلا جارہا ہے۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلادیش کو بیٹنگ کرنے کا موقع دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کا اس ٹورنامنٹ میں یہ دوسرا میچ ہے ۔ اس سے قبل وہ افتتاحی میچ میں انگلینڈ کے خلاف شکست سے دوچار ہوچکا ہے جبکہ بنگلا دیش کا یہ پہلا میچ ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم: فاف ڈوپلیسی، ایڈن مرکرام، کوئنٹن ڈی کاک، ہاشم آملا،ہی وینڈر ڈوسن،جے پی ڈومنی،ڈیوائن پریٹورئیس، اینڈائل فلکوایو، کاگیسو ربادا، لنگی انگیدی، عمران طاہر۔ بنگلا دیش اسکواڈ: مشرفی مرتضیٰ، شکیب الحسن، تمیم اقبال، لٹن داس، سومیا سرکار، مشفیق الرحیم، محمود اللہ، محمد مٹھن، صابر رحمن، محمد سیف الدین، مہدی حسن، روبیل حسین، مستفیض الرحمن اور ابو جاوید      

from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2QN1Kgh

Related Posts

0 Response to "جنوبی افریقہ ٹاس جیت گیا، بنگلا دیش پہلے بیٹنگ کرے گا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3