
مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال غلطی تھی: سوڈانی فوج
فوجی کونسل کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی پر تین جون کو فوج نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا تھا جس کے نتیجہ میں ڈاکٹرز کے مطابق 120 افراد ہلاک ہو گئے تھے، تاہم سرکاری طور پر 61 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی تھی۔
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2ZqblfI
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2ZqblfI
0 Response to "مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال غلطی تھی: سوڈانی فوج"
Post a Comment