-->
بچوں اور اساتذہ کی ہلاکتوں کے باوجود امریکی قیادت گن کنڑول پر تقسیم

بچوں اور اساتذہ کی ہلاکتوں کے باوجود امریکی قیادت گن کنڑول پر تقسیم

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں خوفناک ماس شوٹنگ کے دوران 19 بچوں اور 2 اساتذہ کی ہلاکت کے باوجود امریکی قائدین گن کنڑول پر متفق نہیں۔ صدر بائیڈن نے واقعہ پر گن لابی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا لیکن ریپبلکن رہنما بندوق رکھنے کو اب بھی بنیادی حق قرار دے رہے ہیں۔ تفصیلات جانتے ہیں مونا کاظم شاہ سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/E81frpL

Related Posts

0 Response to "بچوں اور اساتذہ کی ہلاکتوں کے باوجود امریکی قیادت گن کنڑول پر تقسیم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3