
تیل کے علاوہ دیگر برآمدات میں اضافے سے امریکی منصوبہ ناکام بنائیں گے۔ روحانی
ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکی پابندیوں کا مقابلہ تیل کے علاوہ دیگر مصنوعات کی برآمدات میں اضافے سے کیا جائے گا۔ ہفتے کو سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے خطاب میں ایران کے صدر کا کہنا تھا کہ گذشتہ سال ہماری خام تیل کے علاوہ دیگر مصنوعات کی برآمدات 43 ارب ڈالر تھیں۔ ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ہم پیدوار بڑھا کر ان مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ کریں گے تاکہ امریکی منصوبوں کا ناکام کر سکیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2vBuSNx
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2vBuSNx
0 Response to "تیل کے علاوہ دیگر برآمدات میں اضافے سے امریکی منصوبہ ناکام بنائیں گے۔ روحانی"
Post a Comment