-->
ویسٹ انڈیز کی ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

ویسٹ انڈیز کی ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

ورلڈ کپ کرکٹ 2019کے تحت پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا میچ ٹرینٹ برج میں جاری ہے ۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کا موقع دیا ہے ۔ پاکستان کی جانب سے امام الحق اور فخر زمان نے اننگز کا آغاز کیا لیکن امام الحق زیادہ دیر وکٹ پر ٹھہر سکے اور صرف دو رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 3 اوورز میں 17رنز بنالئے تھے۔ بابر اعظم کا کھاتا کھلنا باقی تھا جبکہ فخرزمان 14رنز پر کھیل رہے تھے۔ ورلڈ کپ کرکٹ 2019کے تحت دوسرا میچ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج اسٹیڈیم میں کھیلا جاریا ہے ۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کا موقع دیا ہے ۔  اس موقع پر ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈرنے کہاکہ انہیں وکٹ کی صورتحال دن بھر کے دوران تبدیل ہوتی نظر نہیںآتی اس لئے ان کی کوشش ہوگی کہ  وہ آغاز میں ہی وکٹیں حاصل کرکے میچ پر گرفت مضبوط کرلیں۔ ادھر پاکستانی کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ٹاس جیت کر وہ بھی بولنگ ہی کرتے ہیں اور کنڈیشنز کا فائدہ اٹھاتے۔ وکٹ بیٹنگ کے لیے بھی سازگار ہے اور ہماریبیٹنگ لائن فارم میں ہے۔ پاکستان کی جانب سے امام الحق اور فخر زمان نے اننگز کا آغاز کیا لیکن امام الحق زیادہ دیر وکٹ پر ٹھہر سکے اور صرف دو رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 3 اوورز میں 17رنز بنالئے تھے۔ بابر اعظم کا کھاتا کھلنا باقی تھا جبکہ فخرزمان 14رنز پر کھیل رہے تھے۔    

from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2QAuBEe

Related Posts

0 Response to "ویسٹ انڈیز کی ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3