میانمار میں قید امریکی صحافی ڈینی فینسٹر کو رہا کر دیا گیا
37 سالہ فینسٹر کو جو میانمار سے نکلنے والے آن لائن میگزین ’فرینٹئر میانمار‘ کے مینیجنگ ایڈیٹر تھے، ان کو جمعے کے روز گیارہ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ ان پر امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی اور غیر قانونی طور پر مجمع سازی کا الزام تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cgjUm0
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cgjUm0
0 Response to "میانمار میں قید امریکی صحافی ڈینی فینسٹر کو رہا کر دیا گیا"
Post a Comment