-->
دنیا بھر میں کون کتنا طویل روزہ رکھے گا؟

دنیا بھر میں کون کتنا طویل روزہ رکھے گا؟

دنیا میں سب سے کم دورانیے کا روزہ جنوبی امریکہ کے ملک ارجنٹائن میں 11 گھنٹے کا ہو گا۔ روس کے شہر مرمنسک میں آباد مسلمان 20 گھنٹے 45 منٹ کے بعد سب سے طویل دورانیے کا روزہ افطار کریں گے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2H3nHD4

Related Posts

0 Response to "دنیا بھر میں کون کتنا طویل روزہ رکھے گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3