-->
میکسیکو میں صدر لوپیز کے خلاف ایک بڑا مظاہرہ

میکسیکو میں صدر لوپیز کے خلاف ایک بڑا مظاہرہ

بائیں بازو کے لیڈر نے پانچ ماہ قبل جب سے عہدہ سنبھالا ہے، ان کے خلاف پہلے بڑے مظاہرے میں مظاہرین نے، جن میں سے بیشتر سفید لباس میں ملبوس تھے، دارالحکومت کی مرکزی شاہراہ پر مارچ کیا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2J4mBKG

Related Posts

0 Response to "میکسیکو میں صدر لوپیز کے خلاف ایک بڑا مظاہرہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3