-->
کرکٹ ورلڈ کپ: فاتح ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر ملیں گے

کرکٹ ورلڈ کپ: فاتح ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر ملیں گے

30 مئی سے انگلینڈ اور ویلز کے 11 میدانوں میں کھیلے جانے والے 46 روزہ ٹورنامنٹ کی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ ڈالر ہے، رنر اپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالر جبکہ سیمی فائنلز ہارنے والی ٹیموں میں سے ہر ایک کو 8، 8 لاکھ ڈالر دیئے جائیں گے۔

from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2QcTlSP

Related Posts

0 Response to "کرکٹ ورلڈ کپ: فاتح ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر ملیں گے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3