-->
پاکستان سری لنکا: دوسرا میچ اتوار کی بجائے پیر کو ہوگا

پاکستان سری لنکا: دوسرا میچ اتوار کی بجائے پیر کو ہوگا

میچ اتوار کو کھیلا جانا تھا تاہم جمعہ کو پہلا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا۔ تیز بارش کے سبب آؤٹ فیلڈ میں پانی بھر گیا جسے صاف کرنے میں دو دن لگیں گے اس لئے میچ کے شیڈول پر نظر ثانی کی گئی ہے

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ns3L6E

Related Posts

0 Response to "پاکستان سری لنکا: دوسرا میچ اتوار کی بجائے پیر کو ہوگا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3