
ڈنڈھورا پیٹنا کار خیر کے اجر کو ضائع کر دیتا ہے: شاہ رخ خان
اُنھوں نے کہا ہےکہ وہ فلاحی کام نہ صرف لگن کے ساتھ بلکہ عبادت کے طور پر کرتے ہیں۔ ’’یہ کام میرے دل کے بہت قریب ہے، اور میں اپنی شہرت کا فائدہ لیتے ہوئے مخیر حضرات کو کار خیر میں حصہ ڈالنے کا کہتا رہتا ہوں۔ یہ میری خوش نصیبی ہے کہ لوگ میرا کہا مان کر مجھے احسانمند ہونے کا موقع دیتے ہیں‘‘
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2KabFMU
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2KabFMU
0 Response to "ڈنڈھورا پیٹنا کار خیر کے اجر کو ضائع کر دیتا ہے: شاہ رخ خان"
Post a Comment