
پومپیو کی طالبان رہنما عبدالغنی برادر سے گفتگو، افغان امن عمل پر تبادلۂ خیال
ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ پیر کی شام ہونے والی اس ویڈیو کانفرنس میں ملا برادر نے امریکی وزیر خارجہ پر واضح کیا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کا آغاز طالبان قیدیوں کی مکمل رہائی سے مشروط ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PqE1SQ
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PqE1SQ
0 Response to "پومپیو کی طالبان رہنما عبدالغنی برادر سے گفتگو، افغان امن عمل پر تبادلۂ خیال"
Post a Comment