
شمالی کوریا کا جوہری معاملے پر پومپیو سے بات کرنے سے انکار
شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ اہل کار وون جونگ گُن کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا پومپیو کی بجائے ایک ایسے امریکی مذاکرات کار سے بات کرنے پر تیار ہو گا جو بقول اُن کے ’’بات چیت کے دوران زیادہ محتاط اور تجربہ کار ہو۔‘‘
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2GpTzl9
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2GpTzl9
0 Response to "شمالی کوریا کا جوہری معاملے پر پومپیو سے بات کرنے سے انکار"
Post a Comment